سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر شاہد آفریدی کی حمایت میں سامنے آگئے
بدھ 16 مارچ 2016 12:59
ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16مارچ2016ء ) سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر شاہد آفریدی کی حمایت میں سامنے آگئے ، کہتے ہیں کہ آل راؤنڈر نے وہ بیان شاید بھارتیوں کے دل جیتنے کے لیے دیا ہوگا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارت میں اپنے ایک متنازع بیان کے باعث ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفرید ی جہاں پاکستان میں زیر عتاب ہیں وہیں بھارت میں ان کے حق میں بڑی آواز بلند ہوگئی ۔
سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر کہتے ہیں کہ پاک بھارت مقابلے میں ماحول انتہائی گرم ہوجاتا ہے اس لیے ان کے خیال میں آفریدی کا حالیہ بیان بھارتی شائقین کے پاکستان مخالف جذبات میں کمی لانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے ۔گواسکر کا مزید کہنا تھا کہ آفریدی کے بیان پر پاکستان میں سامنے آنے والے رد عمل کو وہ مثبت انداز سے دیکھتے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.