بیس بگلہ / باغ --- ڈیزل سستا ہونے کا فائدہ عوام کو نہ مل سکا‘ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا حکم نامہ کھو کھاتے

جس وقت ڈیزل 110 روپے تھا تو باغ سے بیس بگلہ 21 کلو میٹر کا کرایہ 75 یا 80 روپے تھا آج 72 روپے لیٹر ڈیزل ہے تو کرایہ 70 روپے ہے , باغ میں من مانے کرائے‘بیس بگلہ کی عوام نے روڈ بلاک کرنے کی دھمکی دیدی‘ڈپٹی کمشنر سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ