سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے احکامات جاری کر دیئے
فیضان ہاشمی بدھ 16 مارچ 2016 13:23
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ2016ء)سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔چیف جسٹس کی صدارت میںپانچ ارکان کے لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سابق صدرپرویز مشرف کے وکیل فروغ نسیم کی طرف سے سابق صدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی گئی تھی، درخواست میں کہا گیا تھا کہ پرویز مشرف کی طبعیت ٹھیک نہیں ہے ان کو فالج کا خطرہ ہےاس لئے انھیں بیرون ملک علاج کے لئے جانے کی اجازت دی جائے۔
یاد رہےکہ سنگین غداری کے مقدمے میں وزارت داخلہ نے 5 اپریل 2013 کو سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا۔ اس کے بعد 31 مارچ 2014 کو خصوصی عدالت کی طرف سے آئین توڑنے کے مقدمے میں فرد جُرم عائد کیے جانے کے بعد وزارت داخلہ کو پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست دی گئی جس پر 2 اپریل 2014 کو وزارت داخلہ نے سابق صدر کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست مسترد کر دیا گیا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.