پولیس جب تک حالات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار نہیں ہوجاتی رینجرز نہ جائے،آئی جی سندھ

بدھ 16 مارچ 2016 13:29

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) آئی جی سندھ پولیس اللہ ڈنو خواجہ نے کہاہے کہ پولیس جب تک حالات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار نہیں ہوجاتی رینجرز نہ جائے۔

(جاری ہے)

ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے پولیس میں کرپشن پر بھی قابو پانے کا عزم کیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس کو رینجرز کی موجودگی کا فائدہ اٹھاناچاہیئے۔آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس میں کرپشن کی وجہ احتساب نہ ہوناہے۔ مگر پولیس میں کرپشن پر قابو پالیں گے۔

متعلقہ عنوان :