سیکورٹی کلیئرنس کے بغیرجرمن شہری پی آئی اے کا چیف آپریٹنگ افسرتعینات
بدھ 16 مارچ 2016 13:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) جرمن شہری سیکورٹی کلیئرنس کے بغیر ہی پی آئی اے کا چیف آپریٹنگ افسر تعینات کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق برانڈ برنڈ اکتوبر 1994 تا نومبر1996 کی مدت میں ایک ائیرلائن کا بھارت میں سینئر نائب صدر بھی رہا ہے۔معاہدے کے مطابق چیف آپریٹنگ افسر کی تعیناتی سیکورٹی سے مشروط قرار دی گئی ،معاہدے میں تعیناتی سے قبل انٹیلیجنس بیورو،اسپیشل برانچ کی کلیئرنس لازمی قراردی گئی ہے۔
انتظامیہ نے جرمن شہری کو سیکورٹی کلیئرنس سے قبل ہی فروری میں جوائننگ کرا دی،ذرائع کے مطابق نئے چیف آپریٹننگ افسر کی سیکورٹی کلیئرنس تا حال انتظامیہ کو موصول نہیں ہوئی۔کلیئرنس کے بغیر غیر ملکی کی اعلی انتظامی عہدے پر تعیناتی سیکورٹی رسک ہے،دستاویز ات کے مطابق دو سالہ کنٹریکٹ پرجرمن شہری کو 12 ہزار ڈالرز تنخواہ پر ملازم رکھا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.