گرتی برآمدات خطرہ ہے، حکومت فوری نوٹس لے، میاں زاہد حسین
بدھ 16 مارچ 2016 13:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے فرسٹ وائس چےئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرتی برآمدات قوم کو تیل کی عالمی کمی کا فائدہ دینے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
موجودہ مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ میں برآمدات اور درآمدات کے مابین فرق 15.1 ارب ڈالر تک بڑھ گیا ہے جو گزشتہ سال اسی مدت میں 14.49 ارب ڈالر تھا جو ایکسپورٹ سیکٹر کی گرتی صلاحیت کا مظہر ہے۔آٹھ ماہ میں 13.87 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئی ہیں جو گزشتہ سال آٹھ ماہ کی برآمدات سے 13.3 فیصد کم ہیں۔خوش قسمتی سے درآمدات میں 4.95 فیصد کمی آئی ہے ورنہ خسارہ مزید بڑھ جاتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.