حیدر آبا د ٹاؤن، نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کرلی
بدھ 16 مارچ 2016 13:50
حیدر آباد ٹاون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) نوجوان نے لڑکی کو فائرنگ کر کے بے دردی سے قتل کر نے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، پولیس نے واقعہ کی اطلاع کے بعد دونوں کی لاشیں تحویل میں لے کر اسپتال پہنچا دیں،بتایا گیا ہے کہ چک نمبر 59شمالی پچیس سالہ نوید عمر نامی نوجوان نے بیس سالہ ساجدہ حیات کو مبینہ طور پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا اوردلبرداشتہ ہو کر خود کو بھی فائرنگ کر کے خودکشی کر لی، جھال چکیاں پولیس کے مطابق مرنے والے جوڑے کی لاشیں پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، پولیس کے مطابق ساجدہ حیات کو حال ہی میں اس کے خاوند نے طلاق دی تھی جو مطلقہ ہونے کے بعد اپنے والدین کے گھر رہائش پذیر تھی ، خاتون او ر اس کے مبینہ آشنا کے دہرے قتل کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.