نیوزی لینڈ میں حکام نے دم کٹی ہمپ بیک وہیل کی تلاش کیلئے عوام سے مدد کی اپیل کردی

وہیل پہلی مرتبہ ساوٴتھ آئی لینڈ کے شمال مشرقی ساحل کے قریب کیکورا کے پانیوں میں دیکھی گئی تھی , شدید چوٹ کے باوجود بھی وہیل کی حالت ٹھیک لگ رہی تھی ‘ مائیک ماریسی