آل کراچی حاجی خدا بخش یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں صاحب داد اسپورٹس اور کلمت اسٹار کی کامیابی
بدھ 16 مارچ 2016 14:14
کراچی ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) ملیر سینٹر فٹ بال کلب جام کنڈہ کے زیر اہتمام آل ملیر حاجی خدا بخش یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں صاحبداد محمڈن نے ایک سنسی خیز مقابلے کے بعد مد مقابل بلوچ اسٹار شرافی کو 1-0سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے شہباز نے میچ کا فیصلہ کن گول اسکور کیا ۔
(جاری ہے)
کھیلے گئے دوسرے میچ میں کلمت اسٹار نے طوبیٰ جیم خانہ کو 2-0سے مات دیدی کلمت اسٹار کے اظہر اور شہباز نے گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا ۔
میچ سے قبل مرحوم حاجی خدا بخش کے صاحبزادے زین العابدین نے فٹ بال کو کک لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا اس موقع پر ٹورنامنٹ آرگنائزر محمد رفیق بلوچ و دیگر ٹورنامنٹ کمیٹی کے اراکین بھی موجود تھے ۔کھیلے گئے میچ میں ریفریز کے فرائض عزیز پاشا ،نصیر عمر بلوچ اور عبدالطیف نے انجام دیئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.