قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی

بدھ 16 مارچ 2016 14:15

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ بدھ کو ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :