تمام اسکیمیں جلد مکمل کیں جائیں، وزیر زرا عت سردار علی نواز خان مہر

بدھ 16 مارچ 2016 14:37

کراچی ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) سندھ کے وزیر زرا عت سر دا ر علی نوا ز خا ن مہر نے محکمے کے افسرا ن اور عملے کو ہدا یت کی ہے کہ وہ تندہی اور جا نفشا نی سے کا م کریں اور تما م اسکیمو ں اور منصوبو ں کی بر وقت تکمیل کے لئے کمر بستہ ہو جا ئیں ۔

(جاری ہے)

آج اپنے دفتر میں ایک اجلا س سے خطا ب کیا جس میں سیکریٹری زرا عت شا ہد گلزا ر شیخ کے علا وہ دیدا ر احمد بھٹو ڈائریکٹر انفا ر میشن سندھ نے بھی شرکت کی ۔صوبا ئی وزیر نے کہا کہ افسرا ن مسا ئل کے حل کے لئے کو ششیں تیز کریں اور جو منصوبے جا ر ی ہیں ان کو مکمل کر نے کے لئے احکاما ت پر عمل کریں۔