حیدر گیلانی کو بھی اپنے گھر واپس لانا ہے، دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں ‘ شہباز تاثیر
بدھ 16 مارچ 2016 15:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر نے کہا ہے کہ جس طرح وہ اپنے گھر واپس آئے ہیں بلکل اسی طرح اب حیدر گیلانی کو بھی اس کے گھر واپس لانا ہے، دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں ۔
(جاری ہے)
اپنے ٹویٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ آپ سب کی دعائیں مجھے واپس اپنے گھر لیکر آئی ہیں ،فیملی اوردنیا بھرمیں ہزاروں لوگوں نے میرے لیے ہرجمعہ کو دعائیں کیں جن کا شکر گزار ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میرے دوست حیدر گیلانی کو بھی گھر واپس لانا ہے۔عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ میرے دوست حیدر گیلانی کیلئے دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں۔ واضح رہے کہ سابق گورنر شہباز تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو بھی اغواء کیا گیا تھا اور انہیں چند روز قبل ہی ساڑھے چار سال بعد بازیاب کروایا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.