محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہور شہر میں ڈینگی کی سرویلنس کیلئے 9اسکوارڈ تشکیل دے دیئے
بدھ 16 مارچ 2016 15:09
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہور شہر میں ڈینگی کی سرویلنس کیلئے 9اسکوارڈ تشکیل دے دیئے ہیں ۔یہ اسکوارڈ شہر کے بڑے 9علاقوں میں انسداد ڈینگی کیلئے کام کریں گے۔
(جاری ہے)
ان علاقوں میں واہگہ ٹاؤن، گلبرگ ، سمن آباد ٹاؤن، شالیمار ٹاؤن، عزیز بھٹی، نشتر، علامہ اقبال، داتا گنج بخش ٹاؤن اور راوی ٹاؤن شامل ہیں۔ ہر اسکوارڈ محکمہ کے انسپکٹر کی سربراہی میں ڈینگی لاروا کی نگرانی کرے گا۔ محکمہ کی جانب سے اسکوارڈز کو چار مقامات کی مانیٹرنگ کی تاکید کی گئی ہے جن میں ٹائر شاپس، کباڑخانے، نرسریاں اور زیرتعمیر مقامات ہیں۔ یکم جنوری2016سے 14مارچ 2016تک 6955مقامات کو انسداد ڈینگی کیلئے مانیٹر کیاگیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.