ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی فارم میں واپس آگئے

بدھ 16 مارچ 2016 16:01

ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی فارم میں واپس آگئے

کولکتہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16مارچ2016ء ) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی فارم میں واپس آگئے ۔ ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں آفریدی احمد شہزاد کے آؤٹ ہونے پر نمبر 4پر بلے بازی کرنے آئے اور بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضی کو دو چوکے لگا نے کے بعد الامین حسین کو بھی ایک چھکا رسید کرکے اپنے خطر ناک عزائم ظاہر کردیئے ۔

متعلقہ عنوان :