ورلڈ ٹی ٹونٹی ،محمد عامر نے سومیا سرکار کا ٹائر پنکچر کر دیا

بدھ 16 مارچ 2016 16:42

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،محمد عامر نے سومیا سرکار کا ٹائر پنکچر کر دیا

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے بنگالی اوپنر ز کا ٹائر پنکچر کر دیا ۔

(جاری ہے)

ایڈن گارڈنز میں جاری میچ میں بنگلہ دیشی اننگزا ننگز کے پہلے اوور میں محمد عامر نے بنگالی اوپنر سومیا سرکار کو کوئی رن بنانے کا موقع دیئے بغیر کلین بولڈ کرکے پوویلین بھیج کر بنگالی شائقین کے چہرے لٹکا دیئے ۔