منافقت کی سیاست کے سرخیل مولانا فضل الرحمان دین فروشی میں مہارت رکھتے ہیں، پیر معصوم نقوی
بدھ 16 مارچ 2016 16:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ قائد اہل سنت پیر سید محمد معصوم حسین نقوی نے واضح کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان منافقت کی سیاست کے سرخیل ہیں جو باقی مذہبی جماعتوں کو بیچنے اور دین فروشی میں مہارت رکھتے ہیں۔انہوں نے جماعت اسلامی کو بھی رام کرلیا ہے، سراج الحق اب مولانا کے نرغے میں ہیں۔
پیر اعجاز ہاشمی انہیں ،مولانا شاہ احمد نورانی کی طرح کا قائد دیکھنا چاہتے ہیں۔ صحافیوں سے جمعیت سیکرٹریٹ میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مذہبی جماعتوں کی سیاست سے دوغلہ پن ختم کئے بغیر مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کئے جاسکتے ۔جے یو آئی کے سربراہ اب متحدہ مجلس عمل کی سربراہی کے خواب دیکھ رہے ہیں، جس کے لئے چند ہمنوا تیار بیٹھے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.