کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 16 مارچ 2016 17:46

بھمبر ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدار ت را جہ نعیم گل منعقد ہوااجلاس میں سا بق امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7عارف آزادکے وا لد محتر م کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کر تے ہو ئے مر حوم کے بلند درجا ت کیلئے دعا ئے مغفر ت اور ورثاء کیلئے دعا ئے صبرو جمیل کی گئی اجلاس میں طا رق محمود ثاقب ،نا صرشر یف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شو کت اعوان ،انصرز ما ن انصر ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،عزیز الر حمن نا ز ،فیصل صغیر شمیم ،چو ہدر ی ارشد محمود غازی ،شیراز پرو یز مشتاق ،را جہ وحید مراد ،مرزا ند یم اختر ،چو ہدری سلیم سا غر،جہا نگیر احمد پا شا ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد ذبیر ،ذیشان مصطفی اور را جہ حبیب الرحمن نے شر کت کی۔