کاسا 1000 منصوبے پر جلد عملدرآمدچاہتے ہیں ، افغانستان میں امن و استحکام اور ترقی ہمارے مفاد میں ہے مفاہمتی عمل کیلئے مسلسل اور سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں، پائیدار امن کیلئے افغان عوام پر مشتمل مفاہمتی عمل کی مکمل حمایت کرتے ہیں
وزیراعظم نواز شریف کی تاجکستان کے ایوان زیریں کے چیئرمین سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 16 مارچ 2016 17:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے کاسا 1000 منصوبے پر جلد عملدرآمد کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے ہمسایوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، افغانستان میں امن و استحکام اور ترقی ہمارے مفاد میں ہے، افغانستان میں مفاہمتی عمل کیلئے مسلسل اور سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں، پائیدار امن کیلئے افغان عوام پر مشتمل مفاہمتی عمل کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
وہ بدھ کو تاجکستان کے ایوان زیریں کے چیئرمین سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان گہرے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلقات ہیں، توانائی، تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کا فروغ باعث اطمینان ہے، دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں بڑھتا ہوا تعاون دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کا عکاس ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.