لاہور ‘ دیر ینہ دشمنی کے نتیجے میں مختلف واقعات میں خاتون اور 2 بھائیوں سمیت 4افراد قتل

اشتہاری ملزم نے مبینہ طور پر پولیس کی حراست میں خود کشی کر لی‘ جنوبی چھاؤنی کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 12سالہ لڑکے ناصر کو قتل کر دیا