محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہور شہر میں ڈینگی کی سرویلنس کیلئے 9اسکوارڈ تشکیل دیدیئے
بدھ 16 مارچ 2016 19:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء) محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہور شہر میں ڈینگی کی سرویلنس کیلئے 9اسکوارڈ تشکیل دے دیئے ہیں ۔یہ اسکوارڈ شہر کے بڑے 9علاقوں میں انسداد ڈینگی کیلئے کام کریں گے۔
(جاری ہے)
ان علاقوں میں واہگہ ٹاؤن، گلبرگ ، سمن آباد ٹاؤن، شالیمار ٹاؤن، عزیز بھٹی، نشتر، علامہ اقبال، داتا گنج بخش ٹاؤن اور راوی ٹاؤن شامل ہیں۔ ہر اسکوارڈ محکمہ کے انسپکٹر کی سربراہی میں ڈینگی لاروا کی نگرانی کرے گا۔ محکمہ کی جانب سے اسکوارڈز کو چار مقامات کی مانیٹرنگ کی تاکید کی گئی ہے جن میں ٹائر شاپس، کباڑخانے، نرسریاں اور زیرتعمیر مقامات ہیں۔ یکم جنوری2016سے 14مارچ 2016تک 6955مقامات کو انسداد ڈینگی کیلئے مانیٹر کیاگیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.