ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 55رنز سے شکست دیکر ایشیا کپ کی شکست کا بدلہ لیا

بنگلہ دیش کی ٹیم 202رنز حدف کے تعاقب میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 146رنز بنا سکی , پاکستان کے محمد عامراور شاہد خان آفریدی کی 2،2 ،محمد عرفان اور عماد وسیم کی ایک ایک وکٹ , شاہد خان آفریدی کو میچ میں جارحانہ 49رنز اور2وکٹیں حاصل کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا