ٹی ٹونٹئی ورلڈ کپ، تقریباً 50ہزار کروڑ کا جوا لگایا گیا، بھارتی میڈیا
نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست پر جواریوں کی 700 سو کروڑ سے زائد رقم ڈوب گئی،بھارتی میڈیا
بدھ 16 مارچ 2016 20:01
نیو دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء) بھارت میں ٹی ٹونٹئی ورلڈ کپ کی آمد کے ساتھ ہی جوئے کا کاروبار ایک بار پھر چمک اٹھا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ رواں ورلڈ کپ کے میچز پر تقریباً پچیس ہزار کروڑ کا جوا لگایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹئی ورلڈ کپ کے شروع ہونے کے ساتھ ہی بھارت میں جوئے کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.