پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کارپوریشن بل 2016ء مشترکہ اجلاس کو بھجوانے کی تحریک ایک بار پھر دو روز کے لئے موخر

بدھ 16 مارچ 2016 20:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کارپوریشن (تبدیلی) بل 2016ء مشترکہ اجلاس کو بھجوانے کی تحریک ایک بار پھر دو روز کے لئے موخر کردی گئی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کارپوریشن (تبدیلی) بل 2016ء کو منظوری کے لئے مشترکہ اجلاس کو بھجوانے کی تحریک دو دن کے لئے موخر کی جائے۔

متعلقہ عنوان :