جہانگیر ترین کی صدارت میں سینٹرل ریجن پنجاب کے رہنماؤں کا این اے101کے ضمنی الیکشن کیلئے اجلاس

حکومت دھونس اور دھاندلی کا ہر حربہ اختیار کرے گی لیکن پی ٹی آئی ہر ایسی کاروائی کو ایکسپوز کرنے کی کوشش کرے گی ‘ جہانگیر ترین , سرکاری وسائل کے باوجودحکومتی پارٹی شکست کھائے گی ‘عبدالعلیم خان اور دیگر مقررین کا خطاب و مشاورت