حکومت عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے، ، ملکی ترقی کیلئے کم لاگت اور کم خرچ منصوبوں پر عمل کر رہے ہیں، عام آدمی کی بہتری کیلئے مزید منصوبے شروع کریں گے، عوامی فلاح و بہبود کیلئے وسائل کو مساوی بنیادوں پر استعمال کریں گے
وزیراعظم نواز شریف کی اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو
بدھ 16 مارچ 2016 20:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے، تمام ترقیاتی منصوبوں کا مقصد عوام کا معیار زندگی بہتر بنانا ہے، ملکی ترقی کیلئے کم لاگت اور کم خرچ منصوبوں پر عمل کر رہے ہیں، عام آدمی کی بہتری کیلئے مزید منصوبے شروع کریں گے، عوامی فلاح و بہبود کیلئے وسائل کو مساوی بنیادوں پر استعمال کریں گے۔
وہ بدھ کو یہاں ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی سے بات چیت کر رہے تھے۔ ملاقات کرنے والوں میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی، رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج، رکن قومی اسمبلی چوہدری خادم حسین اور رکن قومی اسمبلی ممتاز تارڑ شامل تھے۔ ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم نواز شریف کو اپنے حلقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور حلقوں کے مسائل کے بارے میں آگاہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.