محکمہ بہبود آباد ی کے زیر اہتمام ہفتہ بہبود آباد ی 19مارچ تک جوش و خروش سے منایا جائیگا
ذیشان حیدر بدھ 16 مارچ 2016 20:24
قصور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 مارچ۔2015ء) محکمہ بہبود آباد ی ضلع قصور کے زیر اہتمام ہفتہ بہبود آباد ی 19مارچ تک جوش و خروش سے منایا جائیگا ۔ہفتہ بہبود آبادی منانے کا مقصد ماں اور بچے کی صحت کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے ۔
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میاں محمد امجد فاروق کے زیر نگرانی ضلع بھر میں گروپ میٹنگز ، فری میڈیکل کیمپس ،مقابلہ نعت خوانی اور واک منعقد کی جا رہی ہیں ۔
ہفتہ بہبود آبادی کے سلسلے میں گزشتہ روز فیملی ہیلتھ کلینک ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور میں فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیا ۔ جس میں ڈی او پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میاں محمد امجد فاروق ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر مسز سمیرا دلاور ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ٹیکنیکل ڈاکٹر شبانہ خالد ، وویمن میڈیکل آفیسر ڈاکٹر آصمہ قیوم اور خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.