ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف

muhammad ali محمد علی بدھ 16 مارچ 2016 20:34

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16مارچ۔2016ء)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں ممبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ کی اننگ کا اختتام ہو گیا ہے۔ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دیا ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے جوئے روٹ 48 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ ویسٹ انڈیز کی جانب سے آندرے رسل 2 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے۔