لاہور، سکھوں کے مذہبی تہوار بیساکھی میلہ کے حوالے سے سکیورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل
بھارت سے 200یاتری،دیگر ممالک سے 700،اندرون ملک سے 15سے 20ہزار تک ہندو سکھ یاتریوں کی آمد متوقع
بدھ 16 مارچ 2016 20:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء ) سکھوں کے مذہبی تہوار بیساکھی میلہ کے حوالے سے سکیورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔بھارت سے 200یاتری،دیگر ممالک سے 700جبکہ اندرون ملک سے 15سے 20ہزار تک ہندو سکھ یاتریوں کی آمد متوقع ہے۔ یاتریوں کے قیام وطعام سمیت ان کے تحفظ کیلئے سکیورٹی کے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
بیرون ملک سے آنے والے مہمان یاتریوں کی رہائش کے حوالے سے وی آئی پی کلچر کو ختم کردیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے گزشتہ روز پریس بریفنگ کے دوران کیا۔ سکھوں کے مذہبی تہوار میلہ بیساکھی کے موقع پر گزشتہ روز محکمہ اوقاف کے ہیڈ آفس کے بورڈ روم میں مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پولیس، رینجرز، ضلعی انتظامیہ، واپڈا سمیت دیگر اہم محکمہ جات کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.