مہمند ایجنسی ،دوسرا مہمند سپورٹس فیسٹیول جوش و جذبے سے جاری
غلنئی جرگہ ہال میں مہمند سپورٹس لوگو کی تقریب رونمائی اور کالج میں بین المدارس حسن قراء ت کے مقابلے
بدھ 16 مارچ 2016 20:45
مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) دوسرا مہمند سپورٹس فیسٹیول جوش و جذبے سے جاری۔ غلنئی جرگہ ہال مہمند سپورٹس لوگو کی تقریب رونمائی۔ غلنئی کالج میں بین المدارس حسن قرآء ت کے مقابلے۔ پولیٹیکل ایجنٹ مہمند ، مہمند رائفلز، مقامی انتظامیہ حکام، قبائلی عمائدین، علمائے کرام اور جوانوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔ مقامی جوانوں کی ٹیلنٹ اُجاگر کر کے حکومتی سر پرستی میں آگے بھیجا جائیگا۔ پی اے مہمند کا تقاریب سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی میں دوسرا مہمند سپورٹس فیسٹیول کی تقریبات شیڈول کے مطابق جو ش و جذبے رواں دواں ہیں جو یوم پاکستان 23 مارچ تک جاری رہیں گے۔ بدھ کے روز مہمند سپورٹس فیسٹیول کے آفیشل لوگو کی تقریب رونمائی غلنئی جرگہ ہال میں ایجنسی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور پولیٹیکل انتظامیہ کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.