پریس کلب کا دورہ اعزازکی بات ہے‘ پاکستان کے بڑے شہروں میں گیا ہوں‘ بہت پیاراور احترام ملاہے انسان کو صرف پیارہی سے خریداجاسکتاہے اور مجھے آپ کے پیارنے خریدلیاہے۔بھارتی اداکار رضا مراد لاہور پریس کلب کے پروگرام گیسٹ آف آنرمیں خطاب
میاں محمد ندیم بدھ 16 مارچ 2016 20:49
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔16مارچ۔2016ء) معروف بھارتی اداکار رضامراد نے لاہور پریس کلب کے پروگرام گیسٹ آف آنر میں میڈیاسے خطاب کر تے ہوئے کہاہے کہ میں یہاں آکر بہت خوش ہوںیہ میرے لئے بہت اعزازکی بات ہے میں پاکستان کے بڑے شہروں میں گیا ہوں اور مجھے بہت پیاراور احترام ملاہے انسان کو صرف پیارہی سے خریداجاسکتاہے اور مجھے آپ کے پیارنے خریدلیاہے۔
اس موقع پر لاہور پریس کلب کے صدر محمد شہبازمیاں اور سیکرٹری شاداب ریاض نے معززمہمان کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہاکہ پاک و ہندکی ثقافت اور بودوباش اور زبان ایک جیسی ہے اس لئے ہم سمجھتے ہیں کہ ان کے درمیان امن اور بھائی چارے کو فروغ حاصل ہونا چاہیے اور یہ ہمارے لئے اعزازہے کہ معروف بھارتی اداکار رضامرادیہاں تشریف لائے ہیں ہم انھیں پریس کلب کی اعزازی لائف ممبرشپ دینے کا اعلان کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.