خراب کارکردگی اور شکایات پر حج ٹور آپریٹرز کو جرمانے اور معطلی کی سزائیں سنادی گئیں
پرائیویٹ سکیم کے حجاج کو سہولیات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ٗترجمان وزارتِ مذہبی امور
بدھ 16 مارچ 2016 20:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) خراب کارکردگی اور شکایات پر حج ٹور آپریٹرز کو جرمانے اور معطلی کی سزائیں سنا دی گئیں ٗپرائیویٹ سکیم کے حجاج کو سہولیات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ٗ ترجمان وزارتِ مذہبی امورو بین المذاہب ہم آہنگی کے مطابق حج 2015کے دوران حجاج کی طرف سے پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے خلاف شکایات کے ازالے کیلئے ’’کمپلینٹ ڈسپوزل کمیٹی‘‘(CDC) کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔
اس کمیٹی نے حجاج اور شکایت کندگان کی آسانی کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام صوبائی دارلخلافوں میں اپنے اجلاسوں کا انعقاد کیا۔مذکورہ کمیٹی نے تمام شکایات کو تفصیل سے سنا اور فرداً فرداً سب کیسز پر فیصلے صادر کیے۔ علاوہ ازیں ایک ’’اپیلٹ کمیٹی ‘‘ کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے جس میں تمام متاثرہ فریقین کو 15دن کے اندر اندر اپیل کرنے کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر خارج درخواست بحال
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کی ہدایت پر روٹی/ نان کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کردی گئی
-
راولپنڈی،تھانہ آراے بازار پولیس نے 16 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے مزید 2 ملزمان گرفتارکرلئے
-
راولپنڈی،تھانہ صادق آباد پولیس نازیبا اور فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا
-
رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، متعدد وارداتوں میں ملوث4 ملزمان گرفتار
-
لاہور کے صحافیوں کے لئے جلد فیز ٹو لا رہے ہیں،ہماری ڈکشنری میں فیورٹ ازم نہیں: عظمیٰ بخاری
-
پنجاب بھرمیں 1124ٹریفک حادثات رپورٹ ،1270افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.