روسی فوج کی واپسی، النصرہ کی شام میں بڑے حملے کی دھمکی
جنگجو اگلے 48 گھنٹے میں شام میں ایک بڑی کارروائی کی تیاری کر رہے ہیں،سربراہ کی فرانسیسی میڈیا سے گفتگو
بدھ 16 مارچ 2016 21:02
بیروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) روسی فوج کی شام سے واپسی کے آغاز کے ساتھ ہی شدت پسند عسکری تنظیم النصرہ فرنٹ نے شام میں ایک بڑے حملے کی دھمکی دی ہے۔ فرنٹ کے ایک لیڈر نے فرانسیسی خبررساں ادارے کو بتایا کہ ان کے جنگجو اگلے 48 گھنٹے میں شام میں ایک بڑی کارروائی کی تیاری کر رہے ہیں۔شدت پسند گروپ کے عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ روسی فوج کی واپسی ماسکو کی شامی باغیوں کے ہاتھوں شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین فارغ
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.