وزیراعلیٰ کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کا اجلاس ،امن عامہ کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا

عوام کے جان ومال کا تحفظ ہر طرح مقدم ہے ،پولیس جانفشانی سے فرائض سرانجام دے‘وزیراعلیٰ کا اجلاس سے خطاب , اجلاس میں پشاور میں سیکرٹریٹ ملازمین کی بس میں دھماکے کی شدید مذمت ،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس