سنی اتحاد کونسل نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دس نکاتی فارمولا پیش کردیا
داعش ‘ القاعدہ اورپاکستانی طالبان جیسی تنظیموں کیخلاف تمام مکاتب فکر کی طرف سے اجتماعی فتویٰ جاری کروایا جائے ‘ تجاویز
بدھ 16 مارچ 2016 21:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ءپی) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دس نکاتی فارمولا پیش کردیا۔ انہوں نے اپنے فارمولے میں دی گئی تجاویز میں کہا ہے کہ داعش ، القاعدہ اورپاکستانی طالبان جیسی تنظیموں کے خلاف تمام مکاتب فکر کی طرف سے اجتماعی فتویٰ جاری کروایا جائے۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد کی نگرانی کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔
نیکٹا کو مطلوبہ فنڈ فراہم کرکے فعال کیا جائے۔ پاک افغان سرحد پر لیزر بردار دیوار تعمیر کی جائے اور چمن وطو رخم باڈر پر ویزہ اور پاسپورٹ کے بغیر آمدروفت روکی جائے۔ افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کیلئے عملی اقدامات تیز کئے جائیں۔ دہشتگردی کے معاملہ پر بھارت اور افغانستان کی حکومتوں سے دو ٹو ک بات کی جائے اور عالمی دبا? کے ذریعے بھارت اور افغانستان کو دہشتگردی کی پشت پناہی سے روکا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.