سیف سٹی پر و جیکٹ میں نصب شدہ کیمر وں کی مدد سے مطلوب کا ر چور گرفتار

بدھ 16 مارچ 2016 21:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء) وفاقی دارالحکومت میں سیف سٹی پر و جیکٹ میں نصب شدہ کیمر وں کی مدد سے بد نا م زما نہ کا ر چور محمد عمر ان کا ٹھیا ولد نو شیر سکنہ ٹھٹھہ گلبھو ر گڑ ھ فتح شاہ ضلع فیصل آ باد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق بدھ کو چند روز قبل تھا نہ آ بپا رہ کے علا قہ سے کا ر چوری ہو ئی جو کہ دوران چیکنگ سیف سٹی پر اجیکٹ کیمر وں کی ویڈ یو کے مطا بق عمر ان کا ٹھیا شنا خت ہو ا جس کی گرفتار ی کے لیے اینٹی کا ر لفٹنگ سیل و SIUکی ٹیم بر ائے گرفتار ی متذکرہ ملزم تشکیل دی ۔

یہ ملزم اپنی بیو ی اور دیگر ساتھی ملزمان سے مل کر کا ر چوری کی وارداتیں اسلام آ باد اور راولپنڈی میں کر تا ہے۔ مذکورہ ملزم عمر ان کا ٹھیا نے قبل ازیں داڑھی رکھی ہو ئی تھی جو کہ اب اس نے کلین شیو کر وا کر جعلی شنا ختی کا ر ڈ و ڈروائیو نگ لا ئسنس عمر دراز ولد مکھا خا ن کے نا م سے استعما ل کر رہا تھا جو کو پو لیس کو دھو کہ دینے کے لیے یہ ملزم حلیہ اور نا م تبدیل کر تا رہتا ہے۔

(جاری ہے)

ایس پی انو سٹی گیشن کیپٹن (ر) محمد الیا س کی ہد ایت پر انچارج کا ر سیل انسپکٹر رخسار مہد ی نے زیر نگر انی خو د منظو ر الہی ، زہر ے خا ن اے ایس آئیز و دیگر جو انو ں پر مشتمل پویس ٹیم تشکیل دی ، تشکیلی ٹیم نے تکنیکی بنیا د وں پر تما م تر وسائل بر ؤ ے کا ر لا تے ہو ئے ملزم محمد عمر ان کا ٹھیا کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 10کلو گر ام چرس ، اوزارکا ر چوری ، جعلی شنا ختی کا ر ڈ اور جعلی ڈرائیو نگ لا ئسنس بر آمد ہو ا ۔

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے دیگر سا تھی ملزمان اورنگزیب ، فرہا د ، سہیل اور اہل خا نہ کی عورتو ں سے مل کر راولپنڈی اسلام آ باد نے 13/14کا ر چوری کی وارداتو ں کا انکشاف کیا ہے اور چوری شدہ گا ڑ یو ں کو KPKمیں ضلع چارسدہ پشاور کا ر ریسور کو فروخت کر تے ہیں ، جبکہ مذکو رہ ملزم قبل ازیں کا ر چوری کے مقدما ت میں فیصل آ باد ، سا ہیو ال ،راولپنڈی اور اسلام آ باد سے متعدد با ر گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے کا ر چوری کے سلسلہ میں اس کا ٹا رگٹ ایر یا زاتو ار با زار، پولی کلینک ، آ بپا رہ ما ر کیٹ ، بلیو ایر یا ، سنٹو رس ما ل پا رکنگ ، پا کستان ٹا ؤن ، کمر شل ما ر کیٹ ، صدر ، سکستھ روڈ ہیں ۔پولیس ٹیم دیگر ساتھی ملزمان کی گرفتار ی کے لیے چھاپے ما ر رہی ہے ۔(م م)

متعلقہ عنوان :