سیف سٹی پر و جیکٹ میں نصب شدہ کیمر وں کی مدد سے مطلوب کا ر چور گرفتار
بدھ 16 مارچ 2016 21:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء) وفاقی دارالحکومت میں سیف سٹی پر و جیکٹ میں نصب شدہ کیمر وں کی مدد سے بد نا م زما نہ کا ر چور محمد عمر ان کا ٹھیا ولد نو شیر سکنہ ٹھٹھہ گلبھو ر گڑ ھ فتح شاہ ضلع فیصل آ باد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق بدھ کو چند روز قبل تھا نہ آ بپا رہ کے علا قہ سے کا ر چوری ہو ئی جو کہ دوران چیکنگ سیف سٹی پر اجیکٹ کیمر وں کی ویڈ یو کے مطا بق عمر ان کا ٹھیا شنا خت ہو ا جس کی گرفتار ی کے لیے اینٹی کا ر لفٹنگ سیل و SIUکی ٹیم بر ائے گرفتار ی متذکرہ ملزم تشکیل دی ۔
یہ ملزم اپنی بیو ی اور دیگر ساتھی ملزمان سے مل کر کا ر چوری کی وارداتیں اسلام آ باد اور راولپنڈی میں کر تا ہے۔ مذکورہ ملزم عمر ان کا ٹھیا نے قبل ازیں داڑھی رکھی ہو ئی تھی جو کہ اب اس نے کلین شیو کر وا کر جعلی شنا ختی کا ر ڈ و ڈروائیو نگ لا ئسنس عمر دراز ولد مکھا خا ن کے نا م سے استعما ل کر رہا تھا جو کو پو لیس کو دھو کہ دینے کے لیے یہ ملزم حلیہ اور نا م تبدیل کر تا رہتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.