سیالکوٹ،”عالم چوک اور دربار چوک“ کا نام آئی ایس آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ذیشان سڈل شہید کے نام سے منسوب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
بدھ 16 مارچ 2016 22:20
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء ) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے سیالکوٹ شہر میں واقع دو نا موں سے معروف ”عالم چوک اور دربار چوک“ کا نام آئی ایس آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ذیشان سڈل شہید کے نام سے منسوب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
یاد رہے محمد ذیشان سڈل شہید آئی ایس آئی ایس کے ڈپٹی ڈائریکٹر تھے جنہو ں نے اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران 24جولائی 2013ء کو بیراج کالونی سکھر میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ کر تے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔
محمد ذیشان سڈل کی بہادری اور قربانی کے اعتراف میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے عالم چوک کا نام ” ذیشان سڈل شہید“ چوک رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔ یہ بات ٹی ایم او سیالکوٹ ظفر قریشی نے بتائی۔ واضح رہے کہ ذ یشان سڈل سابقہ آ ئی جی سندھ شعیب سڈل کے رشتہ دار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.