وزیر مملکت عابد شیرعلی نے بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد پر طنز کی بجلی گرا دی

بدھ 16 مارچ 2016 22:33

وزیر مملکت عابد شیرعلی نے بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد پر طنز کی ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے بنگلہ دیش کی ہار پر بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد پر طنز کی بجلی گرا دی۔

(جاری ہے)

وزیر مملکت عابد شیر علی نے بنگلہ دیشی وزیر اعظم کی آنسو بہاتی تصویر کے ساتھ ٹویٹ کی جو بجلی کی طرح ٹرینڈ کرنے لگی۔ کرکٹ کے پاکستانی دیوانے کہتے ہیں کہ عابد شیر علی نے جو بجلی گرائی ہے اس کی کڑک بنگلہ دیش ہی نہیں بھارت میں بھی ضرور سنائی دی گئی ہو گی۔

متعلقہ عنوان :