پرویز مشرف ای سی ایل کیس کا باضابطہ عدالتی فیصلہ ابھی تک وزارت داخلہ کو موصول نہیں ہوا، ترجمان

بدھ 16 مارچ 2016 23:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16مارچ۔2016ء) وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف ای سی ایل کیس کا باضابطہ عدالتی فیصلہ ابھی تک وزارت داخلہ کو موصول نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کا فیصلہ باقاعدہ طور پر ملنے کے بعد ہی وزارت داخلہ کسی کارروائی کی مجاز ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :