سابق صدر پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل

muhammad ali محمد علی جمعرات 17 مارچ 2016 00:01

سابق صدر پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16مارچ۔2016ء) سابق صدر پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

پرویز مشرف کمر کی تکلیف کے علاج کیلئے بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں۔ پرویز مشرف اب سے کچھ دیر میں بیرون ملک کیلئے روانہ ہوں گے۔ پرویز مشرف ای سی ایل سے اپنے نام کے اخراج کے بعد بیرون ملک کیلئے روانہ ہو رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :