پاکستانی بھارتیوں سے زیادہ خوش۔ نئی درجہ بندی جاری کر دی گئی
امین اکبر جمعرات 17 مارچ 2016 01:11
ماہرین کا کہنا ہے کہ خوشی کو بھی ماپاجاسکتا ہے، اس کےلیے 6 پیمانے متعارف کرائے گئے ہیں۔ Sustainable Development Solutions Network اورکیلیفورنیا یونیورسٹی کے ارتھ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق ڈنمارک دنیا میں سب سے زیادہ خوش افراد کا ملک ہے۔ رپورٹ کے مطابق شام ، افغانستان اور صحارا کے 8 ممالک کے افراد دنیا میں سب سے زیادہ ناخوش ہیں۔
(جاری ہے)
اس فہرست کے مطابق سب سے زیادہ خوش باش 10 ممالک میں ڈنمارک،سوئزرلیند، آئس لینڈ، ناروے، فن لینڈ، کینیڈا، نیدر لینڈ، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور سوئیڈن شامل ہیں۔
امریکا کا نمبر 13، برطانیہ کا 23، فرانس کا 32 اور اٹلی کا 50واں نمبر ہے۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکا نےپچھلے پچاس سالوں میں بے شک دنیا کی بہت سی دولت اکٹھی کر لی مگر خوشی نہ خرید سکا۔
اس فہرست میں سب سے نیچے مڈغاسکر، تنزانیہ، لائبریا، جمہوریہ گنی، روانڈا، بینن، افغانستان، ٹوگو، شام اور برونڈی کے ممالک ہیں۔
فہرست میں پاکستان کا درجہ 92، بھارت کا 118 اور بنگلادیش کا 110 ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.