خاتون نے غلطی سے آنکھوں میں آئی ڈراپس کی بجائے سپر گلیو ڈال لیا
امین اکبر جمعرات 17 مارچ 2016 11:28
شینزین، چین کی ایک خاتون نے آنکھوں میں آئی ڈراپس کی بجائے سپر گلیو ڈال لیا، جس کی وجہ سے اس کی آنکھیں بند ہوگئیں تاہم خوش قسمتی سے آنکھوں میں لینز ہونے کے باعث آنکھ کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا۔
20سالہ ژہاؤ ژنگ نوزی 10 مارچ کو شینزین آئی ہوسپیٹل پہنچی اور ڈاکٹروں کو بتایا کہ اس نے غلطی سے آنکھوں میں سپر گلیو ڈال لیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈاکٹر ژہانہانگ کائی نے بتایا کہ خاتون نے علاج کے دوران اپنی پلکیں کٹوانے سے بھی انکار کر دیا تاہم ایک گھنٹے کے محنت کے بعد وہ اس کی آنکھیں کھولنے میں کامیاب ہوگئے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ آنکھوں پر لینز ہونے کی وجہ سے سپر گلیو نے آنکھوں کو براہ راست نقصان نہیں پہنچایا۔اسی طرح کا ایک حادثہ پچھلے سال فلوریڈا میں بھی ایک خاتون کیٹی گیڈوس کے ساتھ بھی پیش آیا تھا(تفصیلات اس صفحے پر)، جس نے اپنی آنکھوں میں دوا کی بجائے سپر گلیو ڈال لیا تھا، مگر کیٹی کی بینائی کافی متاثر ہوئیں تھیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.