بیلجئیم میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 1شدت پسند ہلاک
جمعرات 17 مارچ 2016 10:58
برسلز ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) بیلجئیم میں 13 نومبر کے پیرس حملوں سے متعلق آپریشن کیا گیا جس کے دوران جھڑپ کے میں 4 پولیس اہلکار زخمی اور 1شدت پسندکو ہلاک کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
برسلز کے میڈیا کے مطابق بیلجئیم میں سیکورٹی فورسزنے 13 نومبر کوپیرس میں ہونے والے دہشت گردحملے کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے فورے کے علاقے میں ایک گھر پر چھاپہ ماراجس میں جھڑپ کے دوران 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ 1 شدت پسند کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
سکیورٹی نے بچوں کو بلدیہ کی عمارت میں تحفظ دیتے ہوئے علاقے میں واقع ایک اسکول اور ایک نرسری کو بھی بند کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق شدت پسندوں کے پاس لانگ بیرل اسلحہ موجود ہے اور انہیں گرفتار کرنے کے لئے کثیر تعداد میں پولیس اور فوجیوں کو علاقے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.