پاکستان میں گوشت کی برآمدی صنعت سالانہ 30 فیصد کی شرح سے ترقی کررہی ہے، لائیو سٹاک ماہرین
جمعرات 17 مارچ 2016 10:59
اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) پاکستان میں گوشت کی برآمدی صنعت سالانہ 30 فیصد کی شرح سے ترقی کررہی ہے۔
(جاری ہے)
لائیو سٹاک کے شعبہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ سال 2005ء میں گوشت کی ملکی برآمدات 29 ملین ڈالر تھیں جو گزشتہ سال 2015ء کے دوران بڑھ کر 243.5 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ انہوں نے کہا کہ شعبہ سالانہ 30فیصد کی شرح سے ترقی کررہا ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں گوشت کی برآمدات بڑھانے کے لئے روایتی منڈیوں کی بجائے غیر روایتی منڈیوں پر توجہ دینی چاہئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.