حماس نے 6 ماہ میں پہلی مرتبہ مغربی کنارے کے علاقے میں اسرائیلی فوجیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
31 سالہ قاسم اودا نے مبینہ طور پر اسرائیلی فوجی پر چاقو سے حملہ کیا تھا
جمعرات 17 مارچ 2016 11:38
غزہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء ) فلسطینی حماس کے عسکری ونگ نے 6 ماہ میں پہلی مرتبہ فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقے میں اسرائیلی فوجیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عزالدین القسام بریگیڈ نے جاری بیان میں مغربی کنارے کے جنوبی حصے ہبرو سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ قاسم اودا کو اپنا رکن قرار دیا ہے، جس نے مبینہ طور پر اسرائیلی فوجی پر چاقو سے حملہ کیا تھا۔
۔خیال رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان آغاز ہونے والے نئے تنازع میں پہلی بار حماس نے اپنے رکن کی جانب سے اسرائیلی فوج پر حملے کا اعتراف کیا ہے۔اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ انھوں نے دو دن قبل اسرائیلی فوج پر ہونے والے مختلف حملوں میں 3 فلسطینیوں کو ہلاک کردیا تھا جبکہ ان واقعات میں ایک فوجی افسر اور 3 سپاہی زخمی ہوگئے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.