پشاور بس بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی آبائی علاقوں میں تدفین ،فضا سوگوار
جمعرات 17 مارچ 2016 11:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء ) پشاور میں بس بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کو ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ بس بم دھماکے میں شہیدہونے والے 6 شہدا محمد انعام ، ریاض خان، محمد اسماعیل، محمد سیف ، محمد ارشد اور شاہد علی کا تعلق مردان کی تحصیل تخت بھائی سے تھا۔
(جاری ہے)
انہیں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مالاکنڈ ایجنسی تحصیل درگئی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 3 شہدا حسین خان، ارشد علی اور محمد انور کی تدفین بھی کردی گئی ۔ شہدا کی نماز جنازہ میں پاک فوج کے حکام اور سیاسی و سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.