لاہور: ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 90 کلو مضر‌صحت گوشت ضبط

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 مارچ 2016 12:00

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 مارچ 2016ء) : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 90 کلو مضر صحت گوشت ضبط کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

عائشہ ممتاز نے بتایا کہ مذبح خانوں میں بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت موجود تھا تھا۔مضر صحت گوشت بر آمد ہونے پر گوشت کو قبضے میں لے کر مذبح خانوں کو سیل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :