اسلام آباد ویمنز سافٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ کل شروع ہوگا
جمعرات 17 مارچ 2016 12:35
اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) 13 ویں قومی ویمنز سافٹ بال چیمپےئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں اسلام آباد ٹیم کا تربیتی کیمپ کل جمعہ سے آئی ٹین، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد سافٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد رمضان قصوری نے بتایا کہ تربیتی کیمپ کیلئے 25 خواتین کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے اور تربیتی کیمپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والی 14 کھلاڑیوں کو اسلام آباد کی ٹیم میں شامل کیا جائے گا اور منتخب ٹیم آئندہ ماہ کوئٹہ میں کھیلی جانے والی قومی ویمنز سافٹ بال چیمپےئن شپ میں شرکت کرے گی۔
چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی، پاکستان پولیس، سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور اسلام آباد کی ٹیمیں شرکت کریں گی ، یہ چیمپئن شپ تین روز تک جاری رہے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.