سونی کمپنی مائیکل جیکسن کے لواحقین کو 750 ملین ڈالر دے گی

جمعرات 17 مارچ 2016 13:05

سونی کمپنی مائیکل جیکسن کے لواحقین کو 750 ملین ڈالر دے گی

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) جاپانی کمپنی سونی آنجہانی پاپ سٹار مائیکل جیکسن کے لواحقین کو 750 ملین ڈالرادا کرے گی۔ جاپانی کمپنی سونی آنجہانی پاپ سٹار مائیکل جیکسن کے لواحقین کو 750 ملین ڈالرادا کرے گی۔

(جاری ہے)

سونی کی مائیکل جیکسن کی زندگی میں ان کے ساتھ سونی اے ٹی وی میوزک پبلشنگ کا معاہدہ ہوا تھا جس کی رو سے مائیکل جیکسن نے سونی کے ذریعے متعدد گانوں کے پبلشنگ کے حقوق حاصل کئے تھے۔ سونی کے مطابق مائیکل جیکسن نے کمپنی میں جو سرمایہ کار ی کی اس کے عوض ان کے حصے کے 750 ملین ڈالر جمع ہو گئے ہیں جو وہ ان کے لواحقین کو ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :