رنبیر کپور کا ہدایتکاری کے میدان میں قسمت آزمانے کیلئے تیار
جمعرات 17 مارچ 2016 13:05
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اداکاری کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں قسمت آزمائی کریں گے جس کے لیے انہوں نے کوششیں شروع کردی ہیں۔بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے فلمی کیرئیر کا آ غاز 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ”ساوریا“ سے کیا لیکن انہیں شہرت فلم ”عجب پریم کی غضب کہانی“ سے ملی جب کہ پے در پے 3 فلموں کی ناکامی کے بعد وہ اپنے فنی کیرئیر کے مشکل دور سے گزر رہے ہیں جس کے بعد انہوں نے اداکاری کے بعد ڈائریکٹر بننے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.